🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6499
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ أَسْلَمَ الصَّدَفِيُّ الْمِصْرِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ عُقَيْلٍ، أَنَّهُ سَمِعَ نَافِعًا يُخْبِرُ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَا كَانَ مِنْ مِيرَاثٍ قُسِمَ فِي الْجَاهِلِيَّةِ فَإِنَّهُ عَلَى قِسْمَةِ الْجَاهِلِيَّةِ، وَمَا كَانَ مِنْ مِيرَاثٍ أَدْرَكَهُ الْإِسْلَامُ فَهُوَ عَلَى قَسْمِ الْإِسْلَامِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ، إِلَّا عُقَيْلٌ، وَلَا عَنْ عُقَيْلٍ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو بھی میراث دورِ جاہلیت میں تقسیم کر دی گئی، وہ جاہلیت کی تقسیم کے مطابق ہی (برقرار) رہے گی، اور جس میراث کو اسلام (کا قانون) پا لے تو وہ اسلام کی تقسیم کے مطابق ہو گی۔“
نافع رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عقیل رحمہ اللہ نے، اور عقیل رحمہ اللہ سے صرف ابن لہیعہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ اس کے ساتھ محمد بن رمح رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6499]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن ماجه فى «سننه» برقم: 2749، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 230»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6499 in Urdu