🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6516
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقِ بْنِ جَامِعٍ، ثَنَا أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ، ثَنَا أَبُو بَكْرٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ صَالِحٍ الْهَاشِمِيُّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبِي يُحَدِّثُ، عَنْ أَبِيهِ قَالَ: صَلَّيْتُ خَلْفَ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ I " صَلَاةً سَهَا بِنَا فِيهَا، فَسَجَدَ بَعْدَ السَّلَامِ I "، ثُمَّ الْتَفَتَ إِلَيْنَا، فَقَالَ: أَمَا إِنِّي لَمْ أَصْنَعْ إِلَّا كَمَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَصْنَعُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ صَالِحِ بْنِ عَلِيِّ بْنِ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَبَّاسٍ إِلَّا وَلَدُهُ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو الطَّاهِرِ بْنُ السَّرْحِ I ".
علی بن عبد اللہ بن عباس رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے پیچھے ایک نماز پڑھی جس میں ان سے ہمارے ساتھ سہو ہو گیا، تو انہوں نے سلام کے بعد سجدہ کیا، پھر وہ ہماری طرف متوجہ ہوئے اور فرمایا: ”آگاہ رہو! میں نے ویسے ہی کیا ہے جیسے میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کرتے ہوئے دیکھا ہے۔““
اس حدیث کو صالح بن علی بن عبد اللہ بن عباس سے صرف ان کے بیٹے نے روایت کیا ہے اور ابو الطاہر بن السرح اسے نقل کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6516]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه مجاهيل «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 154» »
«أخرجه ابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 4470، 4478، 4498، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2570، 2571، والطبراني فى «الصغير» برقم: 437»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه مجاهيل


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6516 in Urdu