🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 652
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ عُثْمَانَ اللَّاحِقِيُّ قَالَ: نَا عُمَارَةُ بْنُ رَاشِدٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدِ بْنِ جُدْعَانَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ.
عَنْ خَوْلَةَ بِنْتِ حَكِيمٍ - وَكَانَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - تَزَوَّجَهَا، فَأَرْجَأَهَا فِيمَنْ أَرْجَأَ - أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - سُئِلَ عَنِ الْمَرْأَةِ تَرَى فِي مَنَامِهَا مَا يَرَى الرَّجُلُ؟ فَقَالَ: هِيَ مِثْلُ الرَّجُلِ، إِذَا أَنْزَلَتِ اغْتَسَلَتْ، وَإِنْ لَمْ تُنْزِلْ لَمْ تَغْتَسِلْ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُمَارَةَ إِلَّا عَلِيٌّ.
سیدہ خولہ بنت حکیم رضی اللہ عنہا سے روایت ہے—اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے نکاح فرمایا تھا، پھر جنہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (رخصتی یا باری سے) مؤخر فرمایا تھا ان میں انہیں بھی شامل رکھا تھا—کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس عورت کے متعلق سوال کیا گیا جو خواب میں وہی کچھ دیکھتی ہے جو مرد دیکھتا ہے؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”وہ (حکم میں) مرد کی مانند ہی ہے، جب اسے انزال ہو جائے تو وہ غسل کرے، اور اگر اسے انزال نہ ہو تو وہ غسل نہ کرے۔“
اس حدیث کو عمارہ رحمہ اللہ سے صرف علی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 652]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: إسناده حسن «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 259» »
«أخرجه النسائي فى «المجتبى» برقم: 198 / 4، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 202، والدارمي فى «مسنده» برقم: 789، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 602، وأحمد فى «مسنده» برقم: 27953، 27954، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 885، والطبراني فى «الكبير» برقم: 612، 613، 610، 611»

الحكم على الحديث:
إسناده حسن


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 652 in Urdu