🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6539
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقِ بْنِ جَامِعٍ، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سَعْدٍ الْمُؤَذِّنُ، عَنْ مَالِكِ بْنِ عُبَيْدَةَ الدِّيلِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَوْلَا عِبَادٌ لِلهِ رُكَّعٌ، وَصِبْيَةٌ رُضَّعٌ، وَبَهَائِمُ رُتَّعٌ لَصُبَّ عَلَيْكُمُ الْعَذَابُ صَبًّا، ثُمَّ رُضَّ رَضًّا I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي عُبَيْدَةَ الدِّيلِيِّ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ I ".
مالک بن عبیدہ دیلی کے دادا رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: «لَوْلَا عِبَادٌ لِلهِ رُكَّعٌ، وَصِبْيَةٌ رُضَّعٌ، وَبَهَائِمُ رُتَّعٌ لَصُبَّ عَلَيْكُمُ الْعَذَابُ صَبًّا، ثُمَّ رُضَّ رَضًّا» ”اگر اللہ کے ایسے بندے نہ ہوتے جو (عبادت میں) رکوع کرنے والے ہیں، اور شیر خوار بچے جو دودھ پیتے ہیں، اور چوپائے جو (زمین میں) چرتے ہیں، تو تم پر عذاب موسلا دھار انڈیل دیا جاتا، پھر تمہیں بالکل کچل کر رکھ دیا جاتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث ابو عبیدہ دیلی سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور ابراہیم بن منذر اسے روایت کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6539]
تخریج الحدیث: «قال ابن الملقن: بإسناد غير قوي «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 5، ص 159» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 6482، والطبراني فى «الكبير» برقم: 785»

الحكم على الحديث:
إسناده ليس بالقوي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6539 in Urdu