🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6546
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُزَيْقِ بْنِ جَامِعٍ، ثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ الضَّيْفِ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ عَاصِمٍ الْكِلَابِيُّ، ثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَمَّارِ بْنِ أَبِي عَمَّارٍ، عَنْ أَبِي حَبَّةَ الْبَدْرِيِّ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ حُنَيْنٍ لَا يَنْظُرُ فِي نَاحِيَةٍ إِلَّا رَأَى أَبَا سُفْيَانَ بْنَ الْحَارِثِ يُقَاتِلُ، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ أَبَا سُفْيَانَ خَيْرُ أَهْلِي I " أَوْ: I " مِنْ خَيْرِ أَهْلِي.
سیدنا ابوحبہ بدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”غزوہ حنین کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جس سمت بھی نگاہ اٹھا کر دیکھتے تو سیدنا ابوسفیان بن حارث رضی اللہ عنہ کو قتال کرتے ہوئے پاتے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بے شک ابوسفیان میرے اہل خانہ میں سب سے بہتر ہے“ یا (فرمایا:) ”میرے بہترین اہل خانہ میں سے ہے۔““ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6546]
تخریج الحدیث: «أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 5145، والطبراني فى «الكبير» برقم: 824»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6546 in Urdu