🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6558
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي غَسَّانَ، نَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَعْبَدٍ الْمُرَادِيُّ، ثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: خَيْرُ أُمَّتِي الَّذِينَ إِذَا أَسَاءُوا اسْتَغْفَرُوا، وَإِذَا أَحْسَنُوا اسْتَبْشَرُوا، وَإِذَا سَافَرُوا قَصَرُوا وَأَفْطَرُوا I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا ابْنُ لَهِيعَةَ، تَفَرَّدَ بِهِ عَبْدُ اللهِ بْنُ يَحْيَى بْنِ مَعْبَدٍ الْمُرَادِيُّ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میری امت کے بہترین لوگ وہ ہیں کہ جب ان سے کوئی برا کام سرزد ہو جائے تو وہ اللہ سے مغفرت طلب کریں، اور جب وہ نیکی کریں تو اس پر خوش ہوں، اور جب سفر کریں تو (نماز میں) قصر کریں اور (روزہ) افطار کریں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابوزبیر سے صرف ابن لہیعہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے (روایت کرنے میں) عبداللہ بن یحییٰ بن معبد المرادی منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6558]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه ابن لهيعة وفيه كلام «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 157» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه ابن لهيعة


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6558 in Urdu