🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 656
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا أَبُو الْفَتْحِ نَصْرُ بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ بِشْرِ بْنِ الْحَارِثِ الْحَافِي قَالَ: حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَبِي الزَّرْقَاءِ قَالَ: نَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ يُونُسَ بْنِ مَيْسَرَةَ بْنِ حَلْبَسٍ.
عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمِيرَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، وَذَكَرَ مُعَاوِيَةَ، فَقَالَ: اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا، وَاهْدِ بِهِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ بِشْرٍ إِلَّا نَصْرٌ.
سیدنا عبدالرحمن بن ابی عمیرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو سنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کا تذکرہ کرتے ہوئے فرمایا: «‏‏‏‏اللَّهُمَّ اجْعَلْهُ هَادِيًا مَهْدِيًّا، وَاهْدِ بِهِ» ‏‏‏‏ ”اے اللہ! انہیں ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا دے، اور ان کے ذریعے (لوگوں کو) ہدایت نصیب فرما۔“
بشر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف نصر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 656]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: غلط الوليد وإنما هو ابن أبي عميرة ولم يسمعه من النبي صلى الله عليه وسلم هذا الحديث «علل الحديث، ج 6، ص 382» »
«قال إسحاق ابن راهويه: لم يصح في فضائل معاوية شيء «تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي، ج 4، ص 354» »
«أخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 3842، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18179»

الحكم على الحديث:
لا يصح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 656 in Urdu