🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6567
وَبِهِ ثَنَا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَا تَسُبُّوا أَصْحَابِي، فَلَوْ أَنَّ أَحَدَكُمْ أَنْفَقَ مِثْلَ أُحُدٍ ذَهَبًا مَا بَلَغَ مُدَّ أَحَدِهِمْ، وَلَا نَصِيفَهُ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ إِلَّا دَاوُدُ بْنُ الزِّبْرِقَانِ I " وَرَوَاهُ الْحَسَنُ بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جُحَادَةَ، عَنْ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ.
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے صحابہ کو برا بھلا نہ کہو، کیونکہ اگر تم میں سے کوئی احد پہاڑ کے برابر سونا بھی خرچ کر دے، تو وہ ان کے ایک مد یا اس کے آدھے کے برابر بھی نہیں پہنچ سکتا۔“
اس حدیث کو محمد بن جحادہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے ابوصالح رحمہ اللہ سے، سوائے داؤد بن زبرقان رحمہ اللہ کے کسی نے روایت نہیں کیا؛ جبکہ حسن بن ابوجعفر رحمہ اللہ نے اسے محمد بن جحادہ رحمہ اللہ سے، انہوں نے عطیہ رحمہ اللہ سے اور انہوں نے سیدنا ابو سعید رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6567]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 3673، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 2541، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6994، 7253، 7255، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8250، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4658، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3861 (م)، 3861، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 20968، وأحمد فى «مسنده» برقم: 11238، 11693، 11694، 11695، 11787، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2297، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 1087، 1171، 1198، وعبد بن حميد فى «مسنده» برقم: 918، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 33071، والطبراني فى «الصغير» برقم: 982»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6567 in Urdu