🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6578
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ أَعْيَنَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بِشْرٍ، نَا يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ الْأَزْهَرِ، عَنْ سِمَاكِ بْنِ حَرْبٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى شَعَرِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَجُمَّتُهُ تَضْرِبُ إِلَى هَذَا الْمَكَانِ وَضَرَبَ بِيَدِهِ عَلَى صَدْرِهِ بَيْنَ ثَدْيَيْهِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ سِمَاكٍ إِلَّا عَنْبَسَةُ بْنُ الْأَزْهَرِ، تَفَرَّدَ بِهِ يُونُسُ بْنُ بُكَيْرٍ I ".
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”گویا میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے بالوں کو دیکھ رہا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے سر کے مبارک بال ( «جُمَّہ») اس جگہ تک پہنچ رہے تھے“ اور (یہ بتانے کے لیے) انہوں نے اپنے ہاتھ سے اپنے سینے پر دونوں پستانوں کے درمیان اشارہ کیا۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو سماک رحمہ اللہ سے عنبسہ بن ازہر رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں یونس بن بکیر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6578]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 1997»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6578 in Urdu