🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6639
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، نَا عُبَيْدُ بْنُ جَنَّادٍ، نَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ بَزِيعِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: سَفَرُ الْمَرْأَةِ مَعَ خَادِمِهَا ضَيْعَةٌ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ نَافِعٍ إِلَّا بَزِيعُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، تَفَرَّدَ بِهِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عورت کا اپنے خادم کے ساتھ سفر کرنا (حفاظت و عصمت کے لیے) ضیاع اور بربادی ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”نافع سے اس حدیث کو بزیع بن عبد الرحمن کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور ان سے روایت کرنے میں اسماعیل بن عیاش منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6639]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: هذا حديث منكر وبزيع ضعيف الحديث «علل الحديث، ج 6، ص 152» »
«قال الدارقطني: الصحيح أن هذا من قول نافع كما قال إبراهيم الصائغ «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 13، ص 53» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 5993»

الحكم على الحديث:
منكر، والصحيح أنه من قول نافع


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6639 in Urdu