🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6662
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ سَارِيَةَ الْعَكَّاوِيُّ الْمُقْرِئُ، نَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ، ثَنَا بَقِيَّةُ بْنُ الْوَلِيدِ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ عَيَّاشٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْفَأْرَةُ مَسْخٌ، وَعَلَامَةُ ذَلِكَ أَنَّهَا تَشْرَبُ لَبَنَ الشَّاءِ، وَلَا تَشْرَبُ لَبَنَ الْإِبِلِ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ مَرْفُوعًا عَنِ ابْنِ عَوْنٍ إِلَّا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ، وَلَا عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا بَقِيَّةُ، تَفَرَّدَ بِهِ مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چوہیا مسخ شدہ (صورت بدلی ہوئی) مخلوق ہے، اور اس کی نشانی یہ ہے کہ وہ بکری کا دودھ پی لیتی ہے لیکن اونٹ کا دودھ نہیں پیتی۔“
ابن عون رحمہ اللہ سے اس حدیث کو مرفوعاً صرف اسماعیل بن عیاش رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اسماعیل رحمہ اللہ سے صرف بقیہ رحمہ اللہ نے، جبکہ اسے بیان کرنے میں موسیٰ بن ایوب رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6662]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2997، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7865، 9450، 10744، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6061، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8399، والطبراني فى «الصغير» برقم: 886»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6662 in Urdu