🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6676
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي عَاصِمٍ النَّبِيلُ، نَا أَبُو عَامِرٍ الْعَقَدِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ الطَّائِفِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ الزُّبَيْرِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ نُوقِشَ بِعَمَلِهِ هَلَكَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ إِلَّا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، وَلَا عَنْ عَمْرٍو إِلَّا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، تَفَرَّدَ بِهِ أَبُو عَامِرٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس کے اعمال کا (باریک بینی سے) محاسبہ کیا گیا وہ ہلاک ہو گیا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”سیدنا ابنِ زبیر رضی اللہ عنہما سے اس حدیث کو عمرو بن دینار رحمہ اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا، اور عمرو رحمہ اللہ سے اسے صرف محمد بن مسلم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں ابو عامر رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6676]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: رجال الأوسط رجال الصحيح غير عمرو بن أبي عاصم النبيل وهو ثقة «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 10، ص 350» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 2198، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14862»

الحكم على الحديث:
رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6676 in Urdu