🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6678
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ، ثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثَنَا عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللهِ الْأَنْصَارِيُّ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللهِ، الرَّجُلُ يَذْهَبُ فُوهُ، يَسْتَاكُ؟ قَالَ: I " نَعَمْ I " قُلْتُ: كَيْفَ يَصْنَعُ؟ قَالَ: يُدْخِلُ إِصْبَعَهُ فِي فِيهِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا عِيسَى بْنُ عَبْدِ اللهِ، تَفَرَّدَ بِهِ: الْوَلِيدُ، وَلَا يُرْوَى عَنْ عَائِشَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! وہ شخص جس کے دانت گر گئے ہوں، کیا وہ مسواک کرے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ہاں۔“ میں نے عرض کی: ”وہ کیسے کرے؟“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اپنی انگلی اپنے منہ میں داخل کر لیا کرے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”عطاء بن ابی رباح رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف عیسیٰ بن عبد اللہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اس میں ولید بن مسلم رحمہ اللہ منفرد ہیں، اور یہ روایت سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6678]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: عامة ما يرويه عيسى لا يتابع عليه «البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير، ج 2، ص 59» »
«قال ابن حجر: عيسى ضعفه ابن حبان وذكر له ابن عدي هذا الحديث من مناكيره «التلخيص الحبير في تخريج أحاديث الرافعي الكبير، ج 1، ص 118» »
«قال الهيثمي: فيه عيسى بن عبد الله الأنصاري وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 100» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف عيسى بن عبد الله الأنصاري


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6678 in Urdu