🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6686
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ خَلَفٍ، ثَنَا رَوَّادٌ، نَا أَبُو غَسَّانَ مُحَمَّدُ بْنُ مُطَرِّفٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَجْلَانَ، عَنْ خَالِدِ بْنِ اللَّجْلَاجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: كَرَمُ الْمَرْءِ تَقْوَاهُ، وَمُرُوءَتُهُ عَقْلُهُ، وَحَسَبُهُ خُلُقُهُ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ عَجْلَانَ إِلَّا أَبُو غَسَّانَ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آدمی کی شرافت اس کا تقویٰ ہے، اس کی مروت اس کی عقل ہے، اور اس کا حسب اس کا اخلاق ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابن عجلان رحمہ اللہ سے یہ حدیث صرف ابو غسان رحمہ اللہ نے روایت کی ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6686]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 483، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 424، 425، 2706، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13890، 20867، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3804، وأحمد فى «مسنده» برقم: 8895، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 6451»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6686 in Urdu