🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6689
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ، ثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ، ثَنَا صَدَقَةُ بْنُ عَبْدِ اللهِ، ثَنَا مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ، عَنِ الْأَعْرَجِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَتَانِي مَلَكٌ لَمْ يَنْزِلْ إِلَى الْأَرْضِ قَبْلَهَا قَطُّ بِرِسَالَةٍ مِنْ رَبِّي، فَوَضَعَ رِجْلَهُ فَوْقَ السَّمَاءِ الدُّنْيَا، وَرِجْلَهُ فِي الْأَرْضِ، تُقِلُّهَا.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى بْنِ عُقْبَةَ إِلَّا صَدَقَةُ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَمْرُو بْنُ أَبِي سَلَمَةَ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرے پاس ایک ایسا فرشتہ میرے رب کا پیغام لے کر آیا جو اس سے پہلے کبھی زمین پر نازل نہیں ہوا تھا، اس نے اپنا ایک پاؤں آسمانِ دنیا کے اوپر رکھا اور اپنا دوسرا پاؤں زمین پر، جو اسے اٹھائے ہوئے تھی۔“
اس حدیث کو موسیٰ بن عقبہ رحمہ اللہ سے صرف صدقہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے روایت کرنے میں عمرو بن ابی سلمہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6689]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه صدقة بن عبد الله التنيسي والأكثر على تضعيفه وقد وثقه يحيى بن معين ودحيم «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 80» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف صدقة بن عبد الله التنيسي


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6689 in Urdu