🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 669
وَعَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنِي عَبْدُ اللهِ بْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ. أَنَّ كَعْبَ بْنَ مَالِكٍ، حِينَ أَنْزَلَ اللهُ فِي الشِّعْرِ مَا أَنْزَلَ، أَتَى رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّ اللهَ قَدْ أَنْزَلَ فِي الشِّعْرِ مَا قَدْ عَلِمْتَ، فَكَيْفَ تَرَى؟ فَقَالَ رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -: إِنَّ الْمُؤْمِنَ لَيُجَاهِدُ بِسَيْفِهِ وَلِسَانِهِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذِهِ الْأَحَادِيثَ عَنْ إِسْحَاقَ إِلَّا عَتَّابٌ.
سیدنا کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب اللہ تعالیٰ نے شاعری کے بارے میں وہ (آیات) نازل فرمائیں جو اسے نازل کرنی تھیں، تو وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کی: ”اے اللہ کے رسول! اللہ عزوجل نے شاعری کے متعلق وہ کچھ نازل فرما دیا ہے جو آپ کے علم میں ہے، تو اب اس بارے میں آپ کی کیا رائے ہے؟“ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”بے شک مومن اپنی تلوار اور اپنی زبان (دونوں) سے جہاد کرتا ہے۔“
ان احادیث کو اسحاق رحمہ اللہ سے صرف عتاب رحمہ اللہ ہی نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 669]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4707، 5786، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 21170، 21172، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16026، 16028، 16038، 27818، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 20500، والطبراني فى «الكبير» برقم: 153، 151، 152، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 209»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 669 in Urdu