🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6695
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ، نَا رَوَّادُ بْنُ الْجَرَّاحِ، عَنْ عَبَّادِ بْنِ عَبَّادٍ، عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي عَمْرٍو السَّيْبَانِيِّ، عَنْ أَبِي وَعْلَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ السَّحُولِيِّ، عَنْ مُرَّةَ الْبَهْزِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: الرَّمْلَةُ: الرَّبْوَةُ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ مُرَّةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: عَبَّادُ بْنُ عَبَّادٍ.
سیدنا مرہ بہزی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: «الرملة» سے مراد «الربوة» (یعنی بلند مقام) ہے۔“
یہ حدیث سیدنا مرہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور اسے روایت کرنے میں عباد بن عباد رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6695]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 754»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6695 in Urdu