🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6705
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ، ثَنَا حَبَّانُ بْنُ هِلَالٍ، ثَنَا مُطِيعُ بْنُ مَيْمُونٍ الْعَنْبَرِيُّ، عَنْ صَفِيَّةَ بِنْتِ عِصْمَةَ، وَهِيَ أُمُّهُ عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: سُئِلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ خُرُوجِ الْعَوَاتِقِ فِي الْعِيدَيْنِ؟ فَقَالَ: I " يَخْرُجْنَ I ". قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ إِنْ لَمْ يَكُنْ لَهَا ثَوْبٌ؟ قَالَ: تَلْبَسُ ثَوْبَ صَاحِبَتِهَا، أَلَمْ تَسْمَعِي أَنَّ اللهَ يَقُولُ: وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ.
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے عیدین کے موقع پر پردہ نشین دوشیزاؤں کے باہر نکلنے کے متعلق دریافت کیا گیا؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ نکلیں۔“ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! اگر ان میں سے کسی کے پاس اپنی چادر نہ ہو؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”وہ اپنی سہیلی کی چادر پہن لے۔ کیا تم نے نہیں سنا کہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: ﴿وَلِتُكْمِلُوا الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُوا اللهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ﴾ ”اور تاکہ تم گنتی پوری کرو اور اللہ نے تمہیں جو ہدایت دی ہے اس پر اس کی بڑائی بیان کرو۔“““ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6705]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 26152، 26470، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 5838، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3764»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6705 in Urdu