🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6709
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْوَلِيدِ، نَا إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ الْأَرْكُونِ الدِّمَشْقِيُّ، ثَنَا خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَمَانُ الْأَرْضِ مِنَ الْغَرَقِ الْقَوْسُ، وَأَمَانُ أُمَّتِي مِنَ الِاخْتِلَافِ الْمُوَالَاةُ لِقُرَيْشٍ، قُرَيْشٌ أَهْلُ اللهِ، ثَلَاثًا، فَإِذَا خَالَفَتْهَا قَبِيلَةٌ مِنَ الْعَرَبِ صَارُوا حِزْبَ إِبْلِيسَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَطَاءٍ إِلَّا خُلَيْدُ بْنُ دَعْلَجٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: إِسْحَاقُ بْنُ سَعِيدٍ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”زمین کے لیے غرق ہونے سے امان (آسمانی) قوس ہے، اور میری امت کے لیے تفرقہ و اختلاف سے امان قریش کی موالات ہے؛ قریش اللہ والے ہیں“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات تین مرتبہ فرمائی، ”پس جب عرب کا کوئی قبیلہ ان کی مخالفت کرے گا تو وہ ابلیس کا گروہ بن جائے گا۔“
اس حدیث کو عطاء رحمہ اللہ سے صرف خلید بن دعلج رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت میں اسحاق بن سعید رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6709]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه خليد بن دعلج وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 195» »
«أخرجه الحاكم فى «المستدرك» برقم: 4740، 7051، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11479، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 743»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف خليد بن دعلج


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6709 in Urdu