🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6762
وَبِهِ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ يَزِيدَ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ عُمَرَ بْنِ قَتَادَةَ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ لَبِيدٍ، عَنْ رَافِعِ بْنِ خَدِيجٍ قَالَ: قَالَ نُعَيْمَانُ: يَا رَسُولَ اللهِ، بِي وَعْكٌ شَدِيدٌ مِنَ الْحُمَّى قَالَ: فَأَيْنَ أَنْتَ يَا نُعَيْمَانُ مِنْ مَهْيَعَةَ؟ I " وَكَانَتْ أَرْضًا وَبِيئَةً.
I " لَمْ يُرْوَ هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَافِعٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ I ".
محمود بن لبید رحمہ اللہ، سیدنا رافع بن خدیج رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا کہ سیدنا نعیمان رضی اللہ عنہ نے عرض کیا: ”اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے بخار کی وجہ سے شدید تپش اور بے چینی لاحق ہے۔“ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے نعیمان! تم «مهيعة» (مہیعہ) سے کہاں رہ گئے ہو؟“ اور وہ ایک وبا زدہ زمین تھی۔
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”یہ حدیث سیدنا رافع رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور ہشام بن عمار رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6762]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 4297»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6762 in Urdu