🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6843
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، ثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ أُمِّ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ: I " أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ لَا يَرْقُدُ لَيْلًا وَلَا نَهَارًا فَيَسْتَيْقِظُ، إِلَّا اسْتَاكَ قَبْلَ أَنْ يَتَوَضَّأَ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ إِلَّا هَمَّامٌ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم رات یا دن میں جب بھی سو کر بیدار ہوتے تو وضو کرنے سے پہلے مسواک ضرور فرماتے تھے۔“
اس حدیث کو علی بن زید سے صرف ہمام نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6843]
تخریج الحدیث: «أخرجه أبو داود فى «سننه» برقم: 57، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 168، وأحمد فى «مسنده» برقم: 25539، 25910، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 1802، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 3557»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6843 in Urdu