🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6846
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُعَاذٍ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ، نَا هَمَّامٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، لَا أَعْلَمُهُ إِلَّا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ قَالَ أَنَا عَالِمٌ، فَهُوَ جَاهِلٌ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے (راوی کہتے ہیں کہ میں اسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہی سے مروی جانتا ہوں) کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے کہا کہ میں عالم ہوں، تو وہ جاہل ہے۔“
یہ حدیث رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور محمد بن کثیر اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6846]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه ليث بن أبي سليم وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 1، ص 186» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف ليث بن أبي سليم


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6846 in Urdu