🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 685
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ قَالَ: نَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ قَالَ: حَدَّثَنِي مُوسَى الْجُهَنِيُّ، عَنْ زَاذَانَ.
عَنْ عَابِسٍ الْغِفَارِيِّ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -، يَقُولُ: يَتَخَوَّفُ عَلَى أُمَّتِهِ سِتَّ خِصَالٍ: I " إِمْرَةُ الصِّبْيَانِ، وَكَثْرَةُ الشُّرَطِ، وَالرِّشْوَةُ فِي الْحُكْمِ، وَقَطِيعَةُ الرَّحِمِ، وَاسْتِخْفَافٌ بِالدَّمِ، وَنَشْءٌ يَتَّخِذُونَ الْقُرْآنَ مَزَامِيرَ، يُقَدِّمُونَ الرَّجُلَ لَيْسَ بِأَفْقَهِهِمْ، وَلَا أَعْلَمِهِمْ، وَلَا بِأَفْضَلِهِمْ، يُغَنِّيهِمْ غِنَاءً I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ مُوسَى إِلَّا عِيسَى.
سیدنا عابس غفاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی امت پر چھ خصلتوں کا اندیشہ فرماتے تھے: ناسمجھ نوجوانوں کی حکمرانی، پولیس والوں کی کثرت، فیصلوں میں رشوت ستانی، قطع رحمی، خونِ ناحق کو معمولی سمجھنا، اور ایسی نئی نسل کا پیدا ہونا جو قرآن کو راگ و موسیقی کا ذریعہ بنا لیں گے، وہ (امامت کے لیے) ایسے شخص کو آگے کریں گے جو ان میں سب سے بڑھ کر فقیہ، عالم یا افضل نہیں ہوگا، بلکہ وہ محض اس لیے آگے کیا جائے گا کہ وہ انہیں گانے کے انداز میں (قرآن) سنائے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو موسیٰ رحمہ اللہ سے صرف عیسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 685]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 16286، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38891، والطحاوي فى «شرح مشكل الآثار» برقم: 1390، 1389، والطبراني فى «الكبير» برقم: 3162، 60، 57، 58، 59، 61، 62، 63، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8736»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 685 in Urdu