🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6867
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَارِثِ الْجُبَيْلِيُّ، ثَنَا مُوسَى بْنُ أَيُّوبَ النَّصِيبِيُّ، نَا عُثْمَانُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ حَمْزَةَ النَّصِيبِيِّ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ نَسِيَ أَنْ يَذْكُرَ اللهَ فِي أَوَّلِ طَعَامِهِ فَلْيَذْكُرِ اسْمَ اللهِ فِي آخِرِهِ، وَلْيَقْرَأْ: قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ إِلَّا حَمْزَةُ النَّصِيبِيُّ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص اپنے کھانے کے شروع میں اللہ کا ذکر کرنا بھول جائے، تو اسے چاہیے کہ وہ اس کے آخر میں اللہ کا نام لے لے اور ﴿قُلْ هُوَ اللهُ أَحَدٌ﴾ پڑھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”ابوزبیر سے اس حدیث کو حمزہ نصیبی کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6867]
تخریج الحدیث: «قال ابن عدي: منكر «الكامل في الضعفاء، ج 3، ص 263» »
«قال ابن حجر: موضوع «تهذيب التهذيب، ج 1، ص 489» »
«قال الهيثمي: وفيه حمزة بن أبي حمزة النصيبي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 23» »

الحكم على الحديث:
موضوع، فيه حمزة بن أبي حمزة النصيبي متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6867 in Urdu