🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 690
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا سَعِيدُ بْنُ حَفْصٍ النُّفَيْلِيُّ قَالَ: نَا مُوسَى بْنُ أَعْيَنَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ.
عَنْ جَابِرٍ قَالَ: خَرَجَ عَلَيْنَا رَسُولُ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - وَنَحْنُ نَأْكُلُ عَلَى تُرْسٍ، I " فَجَلَسَ فَأَكَلَ مَعَنَا، وَلَمْ يَمَسَّ مَاءً I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرٍو إِلَّا مُوسَى.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے جبکہ ہم ایک ڈھال پر (رکھ کر کھانا) کھا رہے تھے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم (ہمارے پاس) تشریف فرما ہوئے اور ہمارے ساتھ مل کر کھانا تناول فرمایا، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (کھانے کے بعد) پانی کو مس نہیں کیا۔“
اس حدیث کو عمرو رحمہ اللہ سے صرف موسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 690]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 1160، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 13545، وأحمد فى «مسنده» برقم: 15505، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1624»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 690 in Urdu