🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 692
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى أَبُو مُوسَى الْأَنْصَارِيُّ قَالَ: نَا أَبُو غَزِيَّةَ مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى قَاضِي الْمَدِينَةِ قَالَ: نَا أَبُو الْمُثَنَّى الْكَعْبِيُّ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ نَافِعٍ.
عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - I " جَالِسًا فِي وَجْهِ الْكَعْبَةِ مُحْتَبِيًا بِيَدَيْهِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ يَحْيَى إِلَّا أَبُو الْمُثَنَّى الْكَعْبِيُّ سُلَيْمَانُ بْنُ يَزِيدَ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو غَزِيَّةَ.
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کعبہ کے سامنے اس حال میں بیٹھے ہوئے دیکھا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنے دونوں ہاتھوں سے احتباء (گھٹنوں کو سمیٹ کر ہاتھوں کا حلقہ بنائے ہوئے) کیے ہوئے تھے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو یحییٰ رحمہ اللہ سے صرف ابو المثنیٰ الکعبي سلیمان بن یزید رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے روایت کرنے میں ابو غزیہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 692]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه أبو غزية محمد بن موسى ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 131» »
«أخرجه البزار فى «مسنده» برقم: 5857، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 9417»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف، فيه أبو غزية محمد بن موسى لم يُعرف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 692 in Urdu