🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6978
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْمَرْوَزِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَفْصٍ، ثَنَا أَبِي، ثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: لَمْ يَزَلْ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُلَبِّي فِي الْعُمْرَةِ حَتَّى اسْتَلَمَ الْحَجَرَ الْأَسْوَدَ.
قَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ: وَحَدَّثَنِي أَيُّوبُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، بِذَلِكَ أَيْضًا I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ إِلَّا إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ، تَفَرَّدَ بِهِ: حَفْصُ بْنُ عَبْدِ اللهِ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم عمرے میں مسلسل تلبیہ پکارتے رہے یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے حجرِ اسود کا استلام فرمایا۔“
ابراہیم بن طہمان رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مجھ سے ایوب بن موسیٰ رحمہ اللہ نے عطاء رحمہ اللہ کے واسطے سے، سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اسی طرح روایت بیان کی ہے۔“
اس حدیث کو ابن ابی نجیح رحمہ اللہ سے صرف ابراہیم بن طہمان رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اسے روایت کرنے میں حفص بن عبداللہ رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 6978]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن الجارود فى «المنتقى» برقم: 496، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2697، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1817، والترمذي فى «جامعه» برقم: 919، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 9503، 9504، 9506، 9507، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2475، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 14196، 14197، 14199، 14200، 14201»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 6978 in Urdu