🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7018
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرٍ، نَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصٍ الْأَوْصَابِيُّ، نَا سَعِيدُ بْنُ مُوسَى الْأَزْدِيُّ، ثَنَا رَبَاحُ بْنُ زَيْدٍ الصَّنْعَانِيُّ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ دَاوَمَ عَلَى قِرَاءَةِ يس كُلَّ لَيْلَةٍ، ثُمَّ مَاتَ، مَاتَ شَهِيدًا
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الزُّهْرِيِّ إِلَّا مَعْمَرٌ، وَلَا عَنْ مَعْمَرٍ إِلَّا رَبَاحٌ، وَلَا عَنْ رَبَاحٍ إِلَّا سَعِيدُ بْنُ مُوسَى، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ حَفْصٍ I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو شخص ہر رات سورۂ یٰسین کی تلاوت پر ہمیشگی اختیار کرے، پھر وہ فوت ہو جائے تو وہ شہید کی موت مرتا ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو امام زہری رحمہ اللہ سے صرف معمر رحمہ اللہ نے، معمر رحمہ اللہ سے صرف رباح رحمہ اللہ نے، اور رباح رحمہ اللہ سے صرف سعید بن موسیٰ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس میں ابن حفص رحمہ اللہ منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7018]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 1010»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7018 in Urdu