🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7043
وَبِهِ: ثَنَا زَافِرٌ، عَنْ أَبِي يُونُسَ الْقَوِيِّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا يُؤْمِنُ عَبْدٌ حَتَّى يُؤْمِنَ بِالْقَدَرِ خَيْرِهِ وَشَرِّهِ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي يُونُسَ إِلَّا زَافِرٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: ابْنُ أَبِي غَسَّانَ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کوئی بندہ اس وقت تک مومن نہیں ہو سکتا جب تک کہ وہ تقدیر پر، اس کی بھلائی اور اس کی برائی پر ایمان نہ لے آئے۔“
اس حدیث کو ابویونس رحمہ اللہ سے صرف زافر رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے اور ان سے اس کی روایت میں ابن ابی غسان رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7043]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 6818، 7105، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1955»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7043 in Urdu