🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 705
وَبِهِ: أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: لَا تَبْدَءُوهُمْ بِالسَّلَامِ، وَإِذَا لَقِيتُمُوهُمْ فِي طَرِيقٍ، فَاضْطَرُّوهُمْ إِلَى أَضْيَقِهَا I ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم ان (اہلِ کتاب) سے سلام میں پہل نہ کرو، اور جب تم ان سے کسی راستے میں ملو تو انہیں راستے کے تنگ حصے کی طرف (جانے پر) مجبور کر دو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 705]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2167، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 500، 501، وأبو داود فى «سننه» برقم: 5205، والترمذي فى «جامعه» برقم: 1602، 2700، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 18793، 18794، وأحمد فى «مسنده» برقم: 7682، 7732، 8680، 9857، 10057، 10951، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 2546، والبزار فى «مسنده» برقم: 9053، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9837، 19457، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 7252، 7255، 7253، 7254، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 6358»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 705 in Urdu