🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7057
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ سَهْلٍ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا وَكِيعٌ، عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: قُبِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمْ يَسْتَخْلِفْ، وَلَوْ كَانَ مُسْتَخْلِفًا أَحَدًا لَاسْتَخْلَفَ أَبَا بَكْرٍ I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ أَبِي مُلَيْكَةَ إِلَّا أَبُو الْعُمَيْسِ I ".
ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک قبض کی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے کسی کو خلیفہ نامزد نہیں فرمایا تھا، اور اگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کسی کو خلیفہ مقرر کرنے والے ہوتے تو سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کو خلیفہ مقرر فرماتے۔“
ابن ابی ملیکہ رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابو العمیس رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7057]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم فى «صحيحه» برقم: 2385، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 4490، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8064، 8145، وأحمد فى «مسنده» برقم: 24984، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 38207»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7057 in Urdu