🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7069
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، ثَنَا سَهْلُ بْنُ عُثْمَانَ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُيَسَّرٍ أَبُو سَعْدٍ الصَّاغَانِيُّ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ امْرَأَةً أَتَتِ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَشَكَتْ أَنَّهَا أُنْكِحَتْ وَهِيَ كَارِهَةٌ، فَنَزَعَهَا مِنْ زَوْجِهَا، وَكَانَتْ ثَيِّبًا، فَنَكَحَتْ بَعْدَ ذَلِكَ أَبَا لُبَابَةَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ إِلَّا أَبُو سَعْدٍ الصَّاغَانِيُّ، تَفَرَّدَ بِهِ: سَهْلٌ I ".
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک خاتون نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور شکایت کی کہ اس کا نکاح اس کی ناپسندیدگی کے باوجود کر دیا گیا ہے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اس کے شوہر سے جدا کر دیا (نکاح ختم کر دیا)، وہ ثیبہ (پہلے سے شادی شدہ) تھی، پھر اس نے اس کے بعد سیدنا ابولبابہ رضی اللہ عنہ سے نکاح کر لیا۔
اس حدیث کو ابن جریج رحمہ اللہ سے صرف ابو سعد صاغانی رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور ان سے اس کی روایت کرنے میں سہل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7069]
تخریج الحدیث: «قال أبو حاتم الرازي: رفعه خطأ «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 20، ص 130» »
«قال بدر الدين العيني: قال ابن حزم صحيح في غاية الصحة ولا معارض له «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 20، ص 130» »
«قال بدر الدين العيني: صححه ابن القطان «عمدة القاري شرح صحيح البخاري، ج 20، ص 130» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 3508، 3509، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10308، والطبراني فى «الكبير» برقم: 11456»

الحكم على الحديث:
رفعه خطأ


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7069 in Urdu