🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7071
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَفْصِ بْنِ بَهْمَرْدَ الْعَسْكَرِيُّ، ثَنَا زُنَيْجٌ أَبُو غَسَّانَ الرَّازِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَغْرَاءَ، ثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ ابْنِي هَذَا سَيِّدٌ، وَلَيُصْلِحَنَّ اللهُ بِهِ بَيْنَ فِئَتَيْنِ مِنَ الْمُسْلِمِينَ I ". يَعْنِي الْحَسَنَ بْنَ عَلِيٍّ، I "
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْأَعْمَشِ إِلَّا أَبُو زُهَيْرٍ، وَيَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ الْأُمَوِيُّ I ".
سیدنا جابر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میرا یہ بیٹا سردار ہے، اور یقیناً اللہ تعالیٰ اس کے ذریعے مسلمانوں کی دو جماعتوں کے درمیان صلح کروا دے گا۔“ یعنی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی مراد سیدنا حسن بن علی رضی اللہ عنہما تھے
اس حدیث کو اعمش رحمہ اللہ سے ابوزہیر اور یحییٰ بن سعید اموی رحمہما اللہ کے علاوہ کسی نے روایت نہیں کیا۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7071]
تخریج الحدیث: «قال البزار: روي هذا الحديث عن أبي بكرة وعن جابر وحديث أبي بكرة أشهر وأحسن إسنادا وحديث جابر غريب «فتح الباري شرح صحيح البخاري، ج 13، ص 71» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 2597، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 1810»

الحكم على الحديث:
غريب


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7071 in Urdu