🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7089
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَكْرٍ، ثَنَا سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ، ثَنَا قُرَّانُ بْنُ تَمَّامٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ أَنْ يَسْجُدَ فَلْيَسْجُدْ، وَمَنْ لَمْ يَسْتَطِعْ فَلَا يَرْفَعْ إِلَى جَبْهَتِهِ شَيْئًا لِيَسْجُدَ عَلَيْهِ، وَلَكِنَّ رُكُوعَهُ وَسُجُودَهُ يُومِئُ بِرَأْسِهِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عُمَرَ إِلَّا قُرَّانُ بْنُ تَمَّامٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: سُرَيْجُ بْنُ يُونُسَ I ".
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم میں سے جو سجدہ کرنے کی استطاعت رکھتا ہو وہ سجدہ کرے، اور جو استطاعت نہ رکھتا ہو وہ (سجدہ کرنے کے لیے) اپنی پیشانی کی طرف کوئی چیز بلند نہ کرے تاکہ اس پر سجدہ کرے، بلکہ وہ اپنے رکوع اور سجدے کے لیے اپنے سر سے اشارہ کرے۔“
عبید اللہ بن عمر رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف قران بن تمام رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور اس کی روایت کرنے میں سُرَیج بن یونس رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7089]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: ورجاله موثقون ليس فيهم كلام يضر «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 2، ص 149» »
«أخرجه ابن حجر فى «المطالب العالية» برقم: 555، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4137، 4141، 4142»

الحكم على الحديث:
رجاله موثقون


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7089 in Urdu