🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7097
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ بَكْرٍ السَّرَّاجُ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي الْفَرَجِ، ثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ بْنُ عَطَاءٍ الْخَفَّافُ، ثَنَا رَاشِدٌ أَبُو مُحَمَّدٍ الْحِمَّانِيُّ، عَنْ أَبِي هَارُونَ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدَّثَهُمْ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ، قَالَ: تَصَعَّدْتُ أَنَا وَجِبْرِيلُ إِلَى السَّمَاءِ الدُّنْيَا، فَإِذَا أَنَا بِمَلَكٍ، يُقَالُ لَهُ: إِسْمَاعِيلُ، وَهُوَ صَاحِبُ سَمَاءِ الدُّنْيَا، وَبَيْنَ يَدَيْهِ سَبْعُونَ أَلْفَ مَلَكٍ، مَعَ كُلِّ مَلَكٍ جُنْدُهُ مِائَةُ أَلْفٍ I "، وَتَلَا هَذِهِ الْآيَةَ: وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلا هُوَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ رَاشِدٍ الْحِمَّانِيِّ إِلَّا عَبْدُ الْوَهَّابِ الْخَفَّافُ I ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں معراج کی رات کا واقعہ بیان کرتے ہوئے فرمایا: ”میں اور جبرئیل آسمانِ دنیا کی طرف بلند ہوئے، وہاں میری ملاقات ایک فرشتے سے ہوئی جسے اسماعیل کہا جاتا ہے، وہ آسمانِ دنیا کا نگران ہے، اس کے سامنے ستر ہزار فرشتے تھے اور ہر فرشتے کے ساتھ اس کا ایک لاکھ فرشتوں کا لشکر تھا“، اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ آیت تلاوت فرمائی: ﴿وَمَا يَعْلَمُ جُنُودَ رَبِّكَ إِلا هُوَ﴾ ”اور تیرے رب کے لشکروں کو اس کے سوا کوئی نہیں جانتا۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو راشد حمانی سے صرف عبدالوہاب خفاف نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7097]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 958»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7097 in Urdu