🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 712
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا حُمَيْدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ قَالَ: حَدَّثَنِي نَائِلَةُ، عَنْ أُمِّ عَاصِمٍ.
عَنِ السَّوْدَاءِ، قَالَتْ: أَتَيْتُ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - لِأُبَايِعَهُ، فَقَالَ: اذْهَبِي، فَاخْتَضِبِي، ثُمَّ تَعَالَيْ حَتَّى أُبَايِعَكِ I ".
لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنِ السَّوْدَاءِ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: نَائِلَةُ.
سیدہ سوداء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آپ سے بیعت کرنے کے لیے حاضر ہوئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جاؤ اور (ہاتھوں پر) خضاب لگاؤ، پھر میرے پاس آؤ تاکہ میں تم سے بیعت لوں۔““
یہ حدیث سیدہ سوداء رضی اللہ عنہا سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور نائلہ رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 712]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 770، 771»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 712 in Urdu