🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7131
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحِ بْنِ حَرْبٍ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ صَالِحِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، ثَنَا عَمِّي مَنْصُورُ بْنُ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شِمْرِ بْنِ عَطِيَّةَ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ الْأَنْصَارِيِّ قَالَ: أُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ بَدْرٍ بِنِطْعٍ مِنَ الْغَنِيمَةِ، فَقِيلَ: اسْتَظِلَّ بِهِ يَا رَسُولَ اللهِ، فَقَالَ: تُحِبُّونَ أَنْ يَسْتَظِلَّ بَيْنَكُمْ بِظِلٍّ مِنْ نَارٍ يَوْمَ الْقِيَامَةِ؟. =
ابو حازم انصاری سے روایت ہے کہ غزوۂ بدر کے دن رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں مالِ غنیمت میں سے چمڑے کا ایک بچھونا لایا گیا، تو عرض کیا گیا: ”اے اللہ کے رسول! آپ اس کے ذریعے سایہ حاصل فرمائیں،“ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ (تمہارا نبی) تمہارے درمیان قیامت کے دن آگ کے سائے سے سایہ حاصل کرے؟“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7131]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه الحسن بن صالح بن أبي الأسود ضعفه الأزدي «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 5، ص 339» »
«أخرجه أبو داود فى «المراسيل» برقم: 295»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف الحسن بن صالح بن أبي الأسود


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7131 in Urdu