🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7145
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ، نَا شَيْبَانُ بْنُ فَرُّوخَ، ثَنَا أَبُو الْأَشْهَبِ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَسْأَلَةُ الْغَنِيِّ شَيْنٌ فِي وَجْهِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ إِلَّا شَيْبَانُ، وَوَكِيعٌ I ".
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مالدار شخص کا (لوگوں سے) سوال کرنا قیامت کے دن اس کے چہرے پر ایک بدنما داغ ہو گا۔“
اس حدیث کو ابوالاشہب سے صرف شیبان اور وکیع نے روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7145]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 20135، 20229، والبزار فى «مسنده» برقم: 3572، والطبراني فى «الكبير» برقم: 356، 362، 400، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8177»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7145 in Urdu