🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7148
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الدِّيبَاجِيُّ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُفَضَّلِ الْحَرَّانِيُّ، نَا الْمُغِيرَةُ بْنُ سِقْلَابٍ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ ثَابِتِ بْنِ ثَوْبَانَ، عَنْ حَاتِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ: لَمَّا أُسْرِيَ بِالنَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يَا جِبْرِيلُ، إِنَّ قَوْمِي يَتَّهِمُونِي وَلَا يُصَدِّقُونِي قَالَ: إِنِ اتَّهَمَكَ قَوْمُكَ، فَإِنَّ أَبَا بَكْرٍ يُصَدِّقُكَ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ ابْنِ ثَوْبَانَ إِلَّا الْمُغِيرَةُ بْنُ سِقْلَابٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُفَضَّلِ I ".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”جب نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کرائی گئی تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے جبریل! بے شک میری قوم مجھ پر تہمت لگائے گی اور میری تصدیق نہیں کرے گی“، انہوں نے عرض کیا: ”اگر آپ کی قوم آپ پر تہمت لگائے تو یقیناً سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ آپ کی تصدیق کریں گے“۔“
اس حدیث کو ابن ثوبان رحمہ اللہ سے مغیرہ بن سقلاب رحمہ اللہ کے سوا کسی نے روایت نہیں کیا، اس کے ساتھ احمد بن عبد الرحمن بن مفضل رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7148]
تخریج الحدیث: «أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 7173»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7148 in Urdu