🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 715
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا أُمَيَّةُ بْنُ بِسْطَامٍ قَالَ: نَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، عَنْ رَوْحِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ، عَنْ مُعَاذِ بْنِ أَبِي حَوَّاءَ.
عَنْ جَدَّتِهِ حَوَّاءَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ: يَا نِسَاءَ الْمُسْلِمَاتِ، لَا تَحْقِرَنَّ إِحْدَاكُنَّ لِجَارَتِهَا وَلَوْ فِرْسِنٌ مُحْتَرِقٌ I ".
سیدہ حواء رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے مسلمان عورتو! تم میں سے کوئی بھی اپنی پڑوسن کے لیے (ہدیہ دینے کو) ہرگز حقیر نہ سمجھے، خواہ وہ جلا ہوا کھر ہی کیوں نہ ہو۔“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 715]
تخریج الحدیث: «أخرجه مالك فى «الموطأ» برقم: 3437 / 728، 3654 / 834، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1714، وأحمد فى «مسنده» برقم: 16879، 23671، 28092، والطبراني فى «الكبير» برقم: 559، 562»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 715 in Urdu