🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7150
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، نَا حَمَّادُ بْنُ بَحْرٍ التُّسْتَرِيُّ، ثَنَا بَشَّارُ بْنُ قِيرَاطٍ، عَنْ أَبِي مُصْلِحٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: فِي آخِرِ الزَّمَانِ تَأْتِي الْمَرْأَةُ حَجَلَتَهَا، فَتَجِدُ زَوْجَهَا قَدْ مُسِخَ قِرْدًا، لِأَنَّهُ لَمْ يُؤْمِنْ بِالْقَدَرِ I ".
I " لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ إِلَّا أَبُو مُصْلِحٍ، تَفَرَّدَ بِهِ بَشَّارُ بْنُ قِيرَاطٍ I ".
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”آخری زمانے میں عورت اپنے خلوت کدے میں آئے گی تو اپنے شوہر کو اس حال میں پائے گی کہ وہ بندر کی شکل میں مسخ ہو چکا ہوگا، اس لیے کہ وہ تقدیر پر ایمان نہیں رکھتا تھا۔“
اس حدیث کو عمرو بن دینار رحمہ اللہ سے صرف ابو مصلح رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور بشار بن قیراط رحمہ اللہ اس کی روایت کرنے میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7150]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه بشار بن قيراط وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 7، ص 206» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف بشار بن قيراط


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7150 in Urdu