🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7155
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ الدِّيبَاجِيُّ، ثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي خَلَفٍ، ثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ نُمَيْرٍ، ثَنَا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ بْنِ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ: أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَتَرَكْتُ أَبِي يَلْحَقُنِي، فَقَالَ: لَيَطْلُعَنَّ الْآنَ رَجُلٌ لَعِينٌ، فَخِفْتُ أَنْ يَكُونَ أَبِي، فَلَمْ أَزَلْ خَارِجًا وَدَاخِلًا، حَتَّى طَلَعَ الْحَكَمُ بْنُ أَبِي الْعَاصِ I ".
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا عُثْمَانُ بْنُ حَكِيمٍ I ".
سیدنا عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: ”میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں اپنے والد کو پیچھے چھوڑ آیا تھا کہ وہ (بعد میں) مجھ سے آ ملیں گے، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”ابھی ایک ملعون شخص سامنے آئے گا“، پس مجھے ڈر لگنے لگا کہ کہیں وہ میرے والد نہ ہوں، چنانچہ میں مسلسل اندر باہر آتا جاتا رہا یہاں تک کہ حکم بن ابی العاص نمودار ہوئے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو ابو امامہ سے صرف عثمان بن حکیم رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7155]
تخریج الحدیث: «أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 6631، والبزار فى «مسنده» برقم: 2352»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7155 in Urdu