🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7168
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ، ثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْمُفَضَّلِ الْحَرَّانِيُّ، ثَنَا سَهْلُ بْنُ حَمَّادٍ أَبُو عَتَّابٍ، نَا مُوسَى بْنُ عُبَيْدٍ أَبُو هَارُونَ الْكُوفِيُّ، ثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنْ صِلَةَ بْنِ زُفَرَ قَالَ: كَانَ عَلِيٌّ، إِذَا ذُكِرَ عِنْدَهُ أَبُو بَكْرٍ قَالَ: I " السَّبَّاقَ تَذْكُرُونَ، السَّبَّاقَ تَذْكُرُونَ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ مَا اسْتَبَقْنَا إِلَى خَيْرٍ قَطُّ إِلَّا سَبَقَنَا إِلَيْهِ أَبُو بَكْرٍ I ".
صلہ بن زفر رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے پاس جب سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کا ذکر کیا جاتا تو آپ فرمایا کرتے تھے: ”تم اس شخصیت کا تذکرہ کر رہے ہو جو سب سے آگے نکل جانے والے ہیں، تم اس شخصیت کا تذکرہ کر رہے ہو جو سب سے آگے نکل جانے والے ہیں۔ اس ذات کی قسم جس کے ہاتھ میں میری جان ہے! ہم نے کبھی بھی کسی بھلائی کی طرف ایک دوسرے سے سبقت لے جانے کی کوشش نہیں کی مگر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ہم سے پہلے ہی اس تک پہنچ گئے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7168]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: فيه أحمد بن عبد الرحمن بن المفضل الحراني ولم أعرفه وبقية رجاله ثقات «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 9، ص 46» »

الحكم على الحديث:
فيه أحمد بن عبد الرحمن بن المفضل الحراني لم يُعرف، وبقية رجاله ثقات


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7168 in Urdu