🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7186
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَحْمَوَيْهِ الْجَوْهَرِيُّ، نَا مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ، نَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ تَمَّامٍ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ، عَنْ زِيَادِ بْنِ جُبَيْرٍ.
عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ شُعْبَةَ، أَنَّهُ أَكَلَ ثُومًا، وَصَلَّى مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَلَمَّا انْصَرَفُوا وُجِدَ مِنْهُ رِيحُ الثُّومِ، فَقَالَ: I " مَا هَذَا؟ قَالَ: اشْتَكَيْتُ صَدْرِي، فَأَكَلْتُهُ، فَلَمْ يُعَنِّفْهُ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ إِلَّا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ تَمَّامٍ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَعْمَرُ بْنُ سَهْلٍ.
سیدنا مغیرہ بن شعبہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے لہسن کھایا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ نماز پڑھی، پھر جب لوگ نماز سے فارغ ہوئے تو ان سے لہسن کی بو محسوس کی گئی، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دریافت فرمایا: ”یہ کیا ہے؟“ انہوں نے عرض کی: ”مجھے سینے میں تکلیف تھی، اس لیے میں نے اسے کھایا ہے“، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں زجر و توبیخ نہیں فرمائی۔
اس حدیث کو یونس بن عبید رحمہ اللہ سے صرف عبید اللہ بن تمام رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، جبکہ معمر بن سہل رحمہ اللہ اس کی روایت میں منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7186]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 1672، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2095، وأبو داود فى «سننه» برقم: 3826، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 5141، وأحمد فى «مسنده» برقم: 18463، 18492، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8747، 24974، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 6615، والطبراني فى «الكبير» برقم: 1003، 1048»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7186 in Urdu