🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7215
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَابَانَ، ثَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، نَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ إِسْمَاعِيلَ بْنِ أَبِي خَالِدٍ، عَنْ قَيْسِ بْنِ أَبِي حَازِمٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: يُوشِكُ أَنْ تَدَاعَى الْأُمَمُ عَلَى أُمَّتِي كَمَا تَدَاعَى عَلَى الثَّرِيدِ أَكَلَتُهُ
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ إِسْمَاعِيلَ إِلَّا عَبْدُ الْعَزِيزِ، وَلَا عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ إِلَّا مُؤَمَّلٌ، تَفَرَّدَ بِهِ: مَحْمُودٌ I ".
سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”عنقریب دیگر اقوام میری امت کے خلاف (ٹوٹ پڑنے کے لیے) ایک دوسرے کو یوں پکاریں گی جیسے کھانے والے «ثريد» کے پیالے پر ایک دوسرے کو بلاتے ہیں۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”اس حدیث کو اسماعیل رحمہ اللہ سے صرف عبدالعزیز رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے، اور عبدالعزیز رحمہ اللہ سے صرف مؤمل رحمہ اللہ نے، جبکہ محمود رحمہ اللہ اسے بیان کرنے میں منفرد ہیں۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7215]
تخریج الحدیث: «قال الدارقطني: يرويه إسماعيل بن أبي خالد واختلف عنه فرواه مؤمل بن إسماعيل عن عبد العزيز القسملي عن إسماعيل عن قيس عن أبي هريرة عن النبي صلى الله عليه وسلم والمحفوظ عن إسماعيل موقوفا «العلل الواردة في الأحاديث النبوية، ج 11، ص 151» »
«أخرجه أحمد فى «مسنده» برقم: 8834»

الحكم على الحديث:
المحفوظ موقوف


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7215 in Urdu