🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7222
وَبِهِ: عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ الْمُلَائِيِّ، عَنِ الْحُرِّ بْنِ الصَّيَّاحِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَخْنَسِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ نُفَيْلٍ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: أَبُو بَكْرٍ فِي الْجَنَّةِ، وَعُمَرُ فِي الْجَنَّةِ، وَعُثْمَانُ فِي الْجَنَّةِ، وَعَلِيٌّ فِي الْجَنَّةِ، وَطَلْحَةُ وَالزُّبَيْرُ فِي الْجَنَّةِ، وَسَعْدُ بْنُ أَبِي وَقَّاصٍ فِي الْجَنَّةِ، وَعَبْدُ الرَّحْمَنِ فِي الْجَنَّةِ I "، وَالتَّاسِعُ لَوْ شِئْتُ قُلْتُهُ، قَالُوا: مَنْ هُوَ؟ قَالَ: هُوَ مَنْ كَانَ، فَلَمَّا رَدُّوا عَلَيْهِ، قَالَ: أَنَا، وَبَكَى.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنْ عَمْرِو بْنِ قَيْسٍ إِلَّا الْحَكَمُ بْنُ بَشِيرٍ I ".
سیدنا سعید بن زید بن عمرو بن نفیل رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: ”ابوبکر جنت میں ہیں، عمر جنت میں ہیں، عثمان جنت میں ہیں، علی جنت میں ہیں، طلحہ اور زبیر جنت میں ہیں، سعد بن ابی وقاص جنت میں ہیں اور عبد الرحمن جنت میں ہیں“؛ اور (سیدنا سعید بن زید رضی اللہ عنہ نے) فرمایا: ”اور نواں وہ ہے کہ اگر میں چاہوں تو اس کا نام بھی بتا دوں“۔ لوگوں نے پوچھا: وہ کون ہے؟ انہوں نے فرمایا: ”وہ وہی ہے جو (تمہارے درمیان) موجود تھا“۔ پھر جب لوگوں نے ان سے دوبارہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: ”وہ میں ہوں“ اور وہ رو پڑے۔
اس حدیث کو عمرو بن قیس رحمہ اللہ سے صرف حکم بن بشیر رحمہ اللہ نے ہی روایت کیا ہے۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7222]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 6993، 6996، والضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 1081، 1085، 1089، 1090، 1082، 1083، 1084، 1101، 1103، 1100، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 5425، 5912، 5952، والنسائي فى «السنن الكبرى» برقم: 8100، 8134، 8137، 8135، 8136، 8139، 8148، 8149، 8147، 8151، 8153، 8162، وأبو داود فى «سننه» برقم: 4277، 4648، 4649، (4/344) [دون رقم في الترقيم المختار] ، والترمذي فى «جامعه» برقم: 3748، 3757، 3757 (م)، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 134، 133، وأحمد فى «مسنده» برقم: 1653، 1651، 1652، 1659، 1660، 1666، 1667، 1669، والطيالسي فى «مسنده» برقم: 232، 233، والحميدي فى «مسنده» برقم: 84، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 948، 969، 970، 971، والبزار فى «مسنده» برقم: 1261، 1262، 1263، 1269، 1270، 1274، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 19862، 32609، 32611، 32616، 32690، 32793، 32814، 32821، 32827، 32835، 38286، والطبراني فى «الكبير» برقم: 346، 348، 347، 349، 356، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 869، 890، 2009، 4374، 5336، 8229، 9489»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7222 in Urdu