🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. مَنِ اسْمُهُ أَحْمَدُ
ان راویوں کا بیان جن کا نام احمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 723
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ قَالَ: نَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى الْحَرَّانِيُّ أَبُو الْأَصْبَغِ قَالَ: نَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ، عَنْ أَبِي الْخَيْرِ.
عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ - صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - أَرَادَ أَنْ يُزَوِّجَ رَجُلًا مِنِ امْرَأَةٍ، فَقَالَ: I " يَا فُلَانَةُ، أَتُحِبِّينَ أَنْ أُزَوِّجَكِ فُلَانًا؟ يَا فُلَانُ، أَتُحِبُّ أَنْ أُزَوِّجَكَ فُلَانَةً؟ I ".
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک مرد کا ایک خاتون سے نکاح کروانے کا ارادہ فرمایا، تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے (خاتون سے) دریافت فرمایا: ”اے فلاں! کیا تم یہ پسند کرتی ہو کہ میں تمہارا نکاح فلاں (شخص) سے کر دوں؟“ اور (مرد سے) دریافت فرمایا: ”اے فلاں! کیا تم یہ پسند کرتے ہو کہ میں تمہارا نکاح فلاں (خاتون) سے کر دوں؟“ [المعجم الأوسط/باب الألف/حدیث: 723]
تخریج الحدیث: «أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 4072، والحاكم فى «المستدرك» برقم: 2758، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2117، والبيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 14446، 14447، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 724»


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 723 in Urdu