🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7241
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى، نَا أَبُو هَمَّامٍ الْوَلِيدُ بْنُ شُجَاعٍ، نَا سَعِيدُ بْنُ الْفَضْلِ الْقُرَشِيُّ، نَا عُمَرُ بْنُ أَبِي صَالِحٍ الْعَتَكِيُّ، عَنْ أَبِي غَالِبٍ، عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَمَّا خَلَقَ اللهُ الْعَقْلَ قَالَ لَهُ: أَقْبِلْ، فَأَقْبَلَ، ثُمَّ قَالَ لَهُ: أَدْبِرْ، فَأَدْبَرَ، فَقَالَ: وَعِزَّتِي مَا خَلَقْتُ خَلْقًا أَعْجَبَ إِلَيَّ مِنْكَ، بِكَ آخُذُ، وَبِكَ أُعْطِي، وَبِكَ الثَّوَابُ، وَعَلَيْكَ الْعِقَابُ I ".
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، تَفَرَّدَ بِهِ: أَبُو هَمَّامٍ I ".
سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالی نے عقل کو پیدا کیا تو اس سے فرمایا: «أَقْبِلْ» ”آگے آؤ“، تو وہ آگے آگئی، پھر اس سے فرمایا: «أَدْبِرْ» ”پیچھے ہٹو“، تو وہ پیچھے ہٹ گئی، پھر اللہ تعالی نے فرمایا: ”مجھے میری عزت کی قسم! میں نے تجھ سے بڑھ کر اپنے نزدیک کوئی عجیب (اور محبوب) مخلوق پیدا نہیں کی، تیرے ہی ذریعے میں گرفت کروں گا اور تیرے ہی ذریعے میں عطا کروں گا، اور تیرے ہی سبب ثواب ملے گا اور تجھ ہی پر عذاب (کا دارومدار) ہے۔“
یہ حدیث سیدنا ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اس کی روایت میں ابو ہمام رحمہ اللہ منفرد ہیں۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7241]
تخریج الحدیث: «قال العقيلي: منكر الحديث مجهول بالنقل لا يتابع على حديثه «لسان الميزان، ج 6، ص 118» »
«قال الهيثمي: فيه عمر بن أبي صالح قال الذهبي لا يعرف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 28» »
«أخرجه الطبراني فى «الكبير» برقم: 8086»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لجهالة عمر بن أبي صالح


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7241 in Urdu