🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7276
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُصَيْرٍ، ثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الشَّاذَكُونِيُّ، ثَنَا يَحْيَى بْنُ زَكَرِيَّا بْنِ أَبِي زَائِدَةَ، أَنَا الْقَاسِمُ بْنُ مَعْنٍ قَالَ: وَجَدْتُ فِي كِتَابِ أَخِي بِخَطِّهِ، يُخْبِرُ أَنَّ فِي كِتَابِ أَبِيهِ، حَدَّثَنِي زَحْرُ بْنُ رَبِيعَةَ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ مَسْعُودٍ أَخْبَرَهُ، أَنَّ رَسُولَ اللهِ قَالَ: الْقَطْعُ فِي دِينَارٍ، أَوْ عَشَرَةِ دَرَاهِمَ.
لَمْ يَرْوِ هَذَا الْحَدِيثَ عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مَعْنٍ إِلَّا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ.
القاسم بن معن رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے اپنے بھائی کی کتاب میں ان کی اپنی تحریر میں پایا، وہ خبر دے رہے تھے کہ ان کے والد کی کتاب میں مرقوم ہے: مجھ سے زحر بن ربیعہ نے بیان کیا کہ سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے انہیں بتایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”چوری کی سزا میں ہاتھ کاٹنا ایک دینار یا دس درہم کی مالیت پر ہے۔“
امام طبرانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”القاسم بن معن رحمہ اللہ سے اس حدیث کو صرف ابن ابی زائدہ رحمہ اللہ نے روایت کیا ہے۔“ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7276]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه سليمان بن داود الشاذكوني وهو ضعيف «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 6، ص 274» »
«أخرجه البيهقي فى «السنن الكبرى» برقم: 17288، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3433، 3432، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 18950، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 28689، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 4972، والطبراني فى «الكبير» برقم: 9742، 9741، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 7142»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف لضعف سليمان بن داود الشاذكوني


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7276 in Urdu