🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
المعجم الأوسط سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

المعجم الأوسط میں نمبر سے تلاش کل احادیث (9489)
حدیث نمبر لکھیں:
المعجم الأوسط میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
المعجم الأوسط میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
105. مَنِ اسْمُهُ مُحَمَّدٌ
ان راویوں کا بیان جن کا نام محمد ہے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7303
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَبَّاسِ، ثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، ثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَكَرِيَّا الْمَدَائِنِيُّ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ سَابِطٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مِنَ الْبِرِّ أَنْ تَصِلَ صَدِيقَ أَبِيكَ.
I " لَا يُرْوَى هَذَا الْحَدِيثُ عَنْ أَنَسٍ إِلَّا بِهَذَا الْإِسْنَادِ، وَلَمْ يَرْوِ ابْنُ سَابِطٍ، عَنْ أَنَسٍ حَدِيثًا غَيْرَ هَذَا I ".
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اپنے والد کے دوست کے ساتھ حسنِ سلوک کرنا نیکی اور بھلائی کا حصہ ہے۔“
یہ حدیث سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے صرف اسی سند کے ساتھ مروی ہے، اور ابن سابط رحمہ اللہ نے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے اس کے علاوہ کوئی اور حدیث روایت نہیں کی۔ [المعجم الأوسط/باب الميم/حدیث: 7303]
تخریج الحدیث: «قال الهيثمي: وفيه عنبسة بن عبد الرحمن القرشي وهو متروك «مجمع الزوائد ومنبع الفوائد، ج 8، ص 147» »

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًّا، فيه عنبسة بن عبد الرحمن متروك


Al-Mu‘jam al-Awsat Hadith 7303 in Urdu